To sign my guestbook, you need to signin first. | |
saima86 Guestbookirfan2223 (12 years ago) گزرے وقت کو بھلا دینابھی آسان نہیںہوتا. غموںکو ہنسی میںچھپالینابھی آسان نہیں ہوتا. ضروری نہیں پوری ھو ہرخواہش لیکن اپنی خواہش کودل میں دبالینابھی آسان نہیں ھوتا. ماناکہ اورلوگ بھی آسکتے ہیں زندگی میں. لیکن ہرکسی کودل میںجگہ دینابھی آسان نہیں ھوتا. irfan2223 (12 years ago) ایک لڑکے نے چائنہ کی لڑکی سے شادی کی . ایک سال بعد لڑکی مر گئی لڑکا بہت رؤ رہا تہا ایک پٹہان اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا بس یار چائینہ کا مال اتنا ہی چلتا ہے. irfan2223 (12 years ago) مارچ کی شام اپریل کی ہوا مئی کی صبح جون کی چھاؤ جولائی کی خوشبوں اگست کی تاروں بھری رات, ستمبر کی چاندنی اکتوبر کی رھم جھم ہوا نومبر کی بہار دسمبر کی سرد رات اور اس سردی میں میرے سرد ہاتھ اور آپ کے لیے اک دعا صدا خوش رہو, | |